Powered by RND
PodcastsNewsSBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Latest episode

Available Episodes

5 of 653
  • دنیا کے کونے کی سیر:آسٹریلیا کے منفرد مقامات کا سفرنامہ !
    کینبرا میں مقیم مصنف اور ناول نگار بلال مختار اردو افسانے، کہانیاں اور ناول لکھ چکے ہیں اور اب انہوں نے آسٹریلیا کہ کچھ ایسے منفرد مقامات کی سیر کے تجربات قلم بند کئے ہیں جوعام آسٹریلین کی نظروں سے اوجھل ہیں۔ مزید جانئے اس دلچسپ اور معلوماتی پوڈ کاسٹ میں۔
    --------  
    12:06
  • پاکستان رپورٹ: پاکستان کی پہلی خاتون ٹرین ڈرائیور ندا صالح
    پاکستان میں لڑکیاں اب ایسے شعبہ جات کا بھی انتخاب کر رہی ہیں جن کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا تھا کہ یہ کام صرف مرد ہی کر سکتے ہیں، اسی سوچ کو شکست دیتے ہوئے لاہور کی رہائشی ندا صالح نے پاکستان کی پہلی خاتون ٹرین ڈرائیور بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے، اُدھر خیبرپختونخوا پولیس کے تربیت یافتہ سراغ رساں کتے ’ڈیپ‘ اور ’کین‘ کو پولیس سروس سے ریٹائر کر دیا گیا ہے۔
    --------  
    7:19
  • Is Australian tap water safe to drink?  - کیا آسٹریلیا میں نل کا پانی پینے کے لیے محفوظ ہے؟
    Access to safe drinking water is essential, and Australia’s often harsh environment means that our drinking water supplies are especially precious. With differences in the availability and quality of drinking water across the country, how do we know if it’s safe to drink? In this episode we get water experts to answer this question and more.   - پینے کے صاف پانی تک رسائی ضروری ہے، اور آسٹریلیا کے اکثر سخت ماحول کا مطلب ہے کہ ہمارے پینے کے پانی کی فراہمی خاص طور پر قیمتی ہے۔ ملک بھر میں پینے کے پانی کی دستیابی اور معیار میں فرق کے ساتھ ساتھ ہمیں کیسے معلوم ہوگا کہ یہ پینے کے لیے محفوظ ہے؟ اس قسط میں ہم پانی کے ماہرین سے اس سوال کا جواب جانیں گے۔
    --------  
    9:08
  • مختصر خبریں: منگل 05 اگست 2025
    آسٹریلیا کا رائل آسٹریلین نیوی کے 10 ارب ڈالر کے نئے جنگی بیڑے کی تعمیر کے لیے جاپانی کمپنی کے ساتھ معاہدہ اورعالمی پلاسٹک معاہدے کو حتمی شکل دینے کی امید میں جنیوا میں اقوام عالم کا اجلاس
    --------  
    5:57
  • America’s New Tariffs, A Challenge or an Opportunity for Pakistan and Australia? - امریکہ کے نئے ٹیرف: پاکستان اور آسٹریلیا کے لئے چیلنجز یا مواقعے؟
    The U.S. President’s decision to lower tariffs on Pakistan compared to the past is certainly a breath of fresh air for Pakistan’s struggling economy. With 60% of Pakistan’s textile exports going to the U.S. market, the country now has a rare opportunity to increase its exports and strengthen its trade position. Listen to Muhammad Asif, President of the Australia-Pakistan Chamber of Trade and Commerce, in this podcast. - امریکی صد ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان پہ ماضی کی نسبت ٹیرف کم کرنا یقینا پاکستان کی کمزور معشیت کے لیے اچھی خبر ہے ، اسی طرح آسٹریلیا کو دیگر ممالک کے مقابلے میں کم ٹیرف برقرار ہے، دونوں ممالک کے پاس کیا مواقع اور چیلینجز ہیں؟ ، آسٹریلیا پاکستان چیمبرآف کامرس کےصدر محمدآصف کی رائے سنیے اس پوڈ کاسٹ میں.
    --------  
    11:34

More News podcasts

About SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Podcast website

Listen to SBS Urdu - ایس بی ایس اردو, The Corder Report Powered by eNCA.com and many other podcasts from around the world with the radio.net app

Get the free radio.net app

  • Stations and podcasts to bookmark
  • Stream via Wi-Fi or Bluetooth
  • Supports Carplay & Android Auto
  • Many other app features

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو: Podcasts in Family

Social
v7.22.0 | © 2007-2025 radio.de GmbH
Generated: 8/6/2025 - 5:55:12 AM