Powered by RND
PodcastsReligion & SpiritualityFriendship and Faith - آسٹریلین رمضان

Friendship and Faith - آسٹریلین رمضان

SBS
Friendship and Faith - آسٹریلین رمضان
Latest episode

Available Episodes

5 of 6
  • 'Most Australian values are similar to Islamic values': Senator Fatima Payman - 'زیادہ تر آسٹریلوی اقدار اسلامی اقدار سے ملتی جلتی ہیں': سینیٹر فاطمہ پیمان
    “No matter where you were born, no matter what you choose to wear, and no matter who you choose to believe in, know that Australia is a place where you are welcome and that you can be part of a united collective.” These were some of the words of hijab-wearing Senator Fatima Payman’s first Senate speech that received a standing ovation. Let’s find out what Ramadan means for Senator Payman and how her iftar menu differs from that of her mum’s. - "اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کہاں پیدا ہوئے ہیں، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کیا پہننے کا انتخاب کرتے ہیں، اور اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کس پر یقین کرنے کا انتخاب کرتے ہیں، جان لیں کہ ہر اختلاف کے باوجود آسٹریلیا ایک ایسی جگہ ہے جہاں آپ کا خیرمقدم کیا جاتا ہے " یہ حجاب میں ملبوس سینیٹر فاطمہ پیمان کی پہلی سینیٹ تقریر کے کچھ الفاظ تھے جس کا زبردست خیر مقدم ہوا۔ آئیے جانتے ہیں کہ سینیٹر پیمان کے لیے رمضان کا کیا مطلب ہے اور ان کے افطار کا دسترخوان ان کی والدہکے افطار کے دسترخوان سے کتنا مختلف ہے۔یہ پوڈکاسٹ انگریزی میں ہے۔
    --------  
    11:09
  • 'Ramadan and Eid provide opportunities to revisit my behaviours': Shaniera Akram - 'رمضان اور عید مجھے اپنے رویے پر نظرثانی کے مواقعے فراہم کرتے ہیں': شنیرا اکرم
    Perceptions about Muslim women in Australia, financial literacy, and the opportunities Ramadan and Eid bring for greater connectivity are just some of the topics explored in this final episode of 'Friendship and Faith'. "Ramadan provides an opportunity to revisit my behaviours and the way I see and treat others," says Shaniera Akram who has become a celebrity since she married former Pakistani cricketing legend, Wasim Akram. - 'آسٹریلین رمضان' کی اس آخری قسط میں باتیں شنیرا اکرم کی۔"رمضان ایک موقع فراہم کرتا ہے کہ میں اپنے طرز عمل پر نظرثانی کروں اور جس طرح میں دوسروں کے ساتھ دیکھتی ہوں اور برتاؤ کرتی ہوں،" یہ کہنا ہے شنیرا اکرم کا جو پاکستانی کرکٹ کے سابق لیجنڈ وسیم اکرم سے شادی کے بعد خود بھی مشہور شخصیت بن گئی ہیں۔یہ انٹرویو انگریزی میں ہے۔
    --------  
    11:34
  • 'My Australian and Muslim identities go hand-in-hand': Mehreen Faruqi - 'میری آسٹریلین اور مسلم شناخت ایک دوسرے کے ساتھ چلتی ہے': مہرین فاروقی
    'Friendship and Faith' is an SBS Urdu podcast series about the ways four leading Australian Muslim women celebrate the fasting month of Ramadan. In this very first episode, Senator Mehreen Faruqi, who is not only the first Muslim Australian woman in the Australian Senate but also a household name within the Australian Pakistani community, shares her insights. - 'آسٹریلین رمضان' SBS اردو پوڈ کاسٹ سیریز ہے جس میں سرکردہ آسٹریلوی مسلمان خواتین رمضان اور عید کے تجربات شئیر کر رہیں ہیں۔ اس پہلی قسط میں، آسٹریلوی سینیٹ میں پہلی مسلم خاتون اور آسٹریلوی پاکستانی کمیونٹی میں مقبول سینیٹر مہرین فاروقی کی باتیں سنئے یہ انٹرویو کا انگریزی ورژن ہے۔
    --------  
    9:19
  • 'Friendship and Faith': Reflections of Eid and Ramadan shared by prominent Australian women - آسٹریلین رمضان: ممتاز آسٹریلین مسلم خواتین رمضان اور عید کا تہوار کیسے مناتی ہیں؟
    Welcome to 'Friendship and Faith', a podcast series exploring how the fasting month of Ramadan makes a difference in the lives of prominent Australian women. - 'آسٹریلین رمضان' میں خوش آمدید، اس پوڈ کاسٹ سیریز جانئے گا کہ کس طرح ممتاز آسٹریلین مسلم خواتین رمضان اور عید کا تہوار کیسے مناتی ہیں اور کیا رمضان مسلمانوں اور غیر مسلم آسٹریلوی باشندوں کے درمیان رابطہ قائم کرنے میں کوئی کردار ادا کر رہا ہے؟
    --------  
    1:00
  • 'Australia is in the progression of a faith-friendly society': Professor Samina Yasmeen - عید اور رمضان پر ہم تمام آسٹریلین دوستوں کو مدعو کرتے ہیں اور یہی ملٹی کلچرل عید ہے: پروفیسر سمینہ یاسمین
    Professor Samina Yasmeen and her family celebrate Eid and Ramadan by opening their doors to community members, families, and friends for Iftar and Eid celebrations. Professor Samina is sharing her way of celebrating festive events of the Islamic calendar in the Friendship and Faith series. - آرڈر آف آسٹریلیا حا صل کرنے والی پروفیسر سمینہ یاسمین کے لئے عید اور رمضان جیسے تہوار روحانی آسودگی کے ساتھ آسٹریلین اور غیر مسلموں سے ربط کا ذریعہ بھی ہے۔ جانئے اس پوڈکاسٹ میں کے مصروف تعلیمی سرگرمیوں کے دوران رمضان کی تیاری کس طرح کر تی ہیں۔
    --------  
    9:51

More Religion & Spirituality podcasts

About Friendship and Faith - آسٹریلین رمضان

'Friendship and Faith’ is a series of conversations with prominent Australia women about how they experience the fasting month of Ramadan. Hosted by SBS Urdu’s Rehan Alavi these conversations - in both English and Urdu - explore the ways traditions of Ramadan and Eid are practised in Australia. - ‘ آسٹریلین رمضان ، آسٹریلیا کی ممتاز خواتین کے ساتھ بات چیت کی پوڈکاسٹ سیریز ہے جس میں یہ مسلم خواتین آسٹریلیا میں اپنے رمضان کے تجربات شئیر کریں گی ایس بی ایس اردو کے ریحان علوی کی میزبانی میں انگریزی اور اردو دونوں زبانوں میں تیارکردہ یہ سیریز آسٹریلیا میں رمضان اور عید کی مختلف اور دلچسپ روایات کے تجربات پر مبنی ہے۔
Podcast website

Listen to Friendship and Faith - آسٹریلین رمضان, 2819 Church and many other podcasts from around the world with the radio.net app

Get the free radio.net app

  • Stations and podcasts to bookmark
  • Stream via Wi-Fi or Bluetooth
  • Supports Carplay & Android Auto
  • Many other app features

Friendship and Faith - آسٹریلین رمضان: Podcasts in Family

Social
v7.22.0 | © 2007-2025 radio.de GmbH
Generated: 8/6/2025 - 6:34:19 AM